تجاوزات کے خاتمے، پارکنگ کو بہتر بنانے اورماڈل ریڑھیوں کے دائرہ کار میں اضافے کیلئے سفارشات طلب
ضروری اصلاحات کر کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں بہتری لانا محکموں او رانتظامیہ کی ذمہ داری ہے، شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمے اورانتظامیہ فعال اورمتحرک انداز میں کام کریں‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عوام کے لئے شہری سہولتوں کو بہتربنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا ۔وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے شہروں میں عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے متعلقہ محکموں ، انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کو مل کر کام کرنا ہے- شہری سہولتیں بہتر بنا کر ہی عوام کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہے- وزیراعلیٰ نے کہا کہ پارکنگ کو بہتر بنانے ،ماڈل ریڑھیوں کے دائرہ کار میں اضافے اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے قابل عمل منصوبہ پیش کیا جائے-انہوں نے اس ضمن میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی 15روزمیں قابل عمل سفارشات پیش کرے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.