ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس پریشان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جنوری 2016 20:36

ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس پریشان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل قومی ٹیم مینیجمنٹ کو ایک نئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس اور مینیجمنٹ کے دیگر ارکان ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے سخت نالاں ہیں۔ ٹیم مینیجمنٹ نے ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا کو فراہم کرنے والے مخبر کی تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :