2 انسانی سمگلروں سمیت گیارہ افراد ایرانی سرحد پر کرتے گرفتار

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 30 جنوری 2016 19:58

چاغی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء)ایف آئی اے نے دالبندین کے قریب غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 9 افراد اور 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر یک مچھ کے قریب کی گئی جہاں سے یہ افراد کو ایک پک اپ گاڑی سمیت حراست میں لے کرتفتان منتقل کیا گیا ۔