وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے خیبر پختونخواہ کے گورنر سردارمہتاب عباسی کی ملاقات
پاکستان نازک دور سے گزررہا ہے، اتفاق اوراتحاد کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے:شہبازشریف بین الصوبائی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے شہبازشریف نے عملی اقدامات کئے ہیں:گورنر کے پی کے
ذیشان حیدر ہفتہ 30 جنوری 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے گزشتہ روزخیبر پختونخواہ کے گورنر سردارمہتاب عباسی نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نازک دور سے گزررہا ہے ۔
موجودہ حالات میں اتفاق اوراتحاد کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ۔پاکستان ہم سب کا ہے اورہم سب نے ملکر اسے مسائل سے نکال کر آگے لے کر جانا ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری قوم کو مثالی اتحاد کا مظاہر ہ کرنا ہوگا۔ملک کی خاطر’’میں‘‘کی روش چھوڑ کر’’ہم ‘‘کے راستے پر چلنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.