گناہ گاروں اور مجرموں کو مناسب سزاؤں سے عوام کاعدالتوں پر اعتماد مزید پختہ ہوگا ،قانون کا بول بالا ہوگا‘جسٹس اعجاز الاحسن
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے، باہمی رابطے اور ہر شعبے میں تجربات و خیالات کا تبادلہ ناگزیر ہے،پاکستان کے آئین اور قوانین میں سزاؤں کے حوالے سے تمام سٹرکچرز واضح ہیں۔ فاضل چیف جسٹس برطانوی ہائی کمیشن کے تعاون سے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سزاؤں کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ معلوماتی ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پرعدالت عالیہ لاہور کے مسٹر جسٹس محمد انوار الحق، ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جسٹس (ر) چودھری شاہد سعید، رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہوبھی موجود تھے۔ چیف جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا تھا کہ سزاؤں کے عمل سے کوئی شخص بھی انکار نہیں کرتا بلکہ گناہ گاروں اور مجرموں کو مناسب سزاؤں سے عوام کاعدالتوں پر اعتماد مزید پختہ ہوگا اور قانون کا بول بالا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.