سرکاری لکڑی چوری کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 30 جنوری 2016 16:17

اٹھارہ ہزاری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء)سرکاری لکڑی چوری کرنے والوں کے خلاف قانون متحرک ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فاریسٹ آفیسر اٹھارہ ہزاری غلام مصطفی نے موضع ملکانہ موڑ میں ملزمان اختراور حقنواز کے ڈیرے سے چوری شدہ ہزاروں روپے کی مالیتی سرکاری لکڑی برآمد کر واکے چار ملزمان اختر عرف ڈبلی ،حقننواز،مشتاق اور کبیر کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کروادیا۔