سیکورٹی اخراجات میں بچت پلان60سے کم تعداد والے ہائر سکنڈر ی سکولوں کو ” شفٹ و ضم“ کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 15:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ تعلیم کے لئے سیکورٹی اخراجات میں بچت کے حوالے سے نئے ایجوکیشن سیکورٹی پلان ترتیب دینے کا انکشاف ہوا ہے جس پر فروری اور مارچ دو ماہ میں سختی سے عمل کروایا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کی معاونت سے اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے اور سیکورٹی سمیت اضافی اخراجات کو کم کرنے کے لئے صوبہ بھر میں ایسے تمام ہائر سکنڈر ی سکول جن میں 11ویں اور12ویں کی طالبات کی تعداد60سے کم ہے کو دوسرے نذدیکی ہائر سیکنڈری سکول میں شفٹ کیا جائے گا۔
پروگرام ڈائریکٹر سٹاف ڈویلپمنٹ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے وابستہ ایک سینئر آفیسر کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک حکم نامہ میں ڈی سی اوز اور ای ڈی او ز ایجوکیشن کو خصوصی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق نئے ایجوکیشن سیکورٹی ایکشن پلان کے مطابق پہلے صوبہ بھر میں ایسے تمام ئر سکنڈر ی سکول جن میں 11ویں اور12ویں کی طالبات کی تعداد60سے کم ہے اور اسی طرح بوائز ہائر سکنڈری سکولوں میں طلباء کی تعداد 75سے کم ہے کہ تمام سیکشنز کو قریبی ہائر سکنڈری سکولوں میں ضم کر دیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.