پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کو حاصل
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے۔وقاریونس نے37میچوں میں1789گیندوں پر1252رنزدے کر15.84کی اوسط سے79وکٹیں لیں۔
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے38میچوں میں1837گیندوں پر1187رنزدے کر18.54کی اوسط سے64وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن نے24میچوں میں1105گیندوں پر819رنزدے کر21کی اوسط سے39وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے عبدالرزاق نے41میچوں میں1653گیندوں پر1332رنزدے کر34.15کی اوسط سے39وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرنیوزی لینڈکے ڈی ایل ویٹوری نے30میچوں میں1503گیندوں پر1075رنزدے کر29.05کی اوسط سے37وکٹیں لیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.