پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوٹروینوپر35میچ کھیلے گئے

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوٹروینوپر35میچ کھیلے گئے۔جن میں سے21میچ پاکستان نے جیتے اور14میچ نیوزی لینڈنے جیتے۔

(جاری ہے)

نیوٹروینوپرنیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب66فیصداورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب 40فیصدہے۔