پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہا

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان 1973ء سے اب تک مجموعی 97ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے،جن میں سے 53میچ پاکستان نے جیتے،41میچ نیوزی لینڈنے جیتے ،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کانیوزی لینڈکے خلاف کامیابی56.31فیصداورنیوزی لینڈکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب 43.68فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :