کراچی میں کارساز بم دھماکوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) کراچی میں کارساز بم دھماکوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ۔لارجر بنچ 8 فروری کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سماعت کرے گا ۔
(جاری ہے)
لارجر بنچ کے دیگر جج صاحبان میں جسٹس میاں ثاقب نثار،جسٹس اعجاز افضل خان،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منظور احمد ملک شامل ہوں گے ۔اس وقت کے چیف جسٹس نے 18 اور 19 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لیا تھا ۔ ان دھماکوں میں 180سے زائد افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ‘ 500 سے زاید زخمی بھی ہوئے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.