حکومت نوجوانوں کو جدید اور پیشہ وارانہ تعلیم مفت فراہم کر رہی ہے،مخدوم عدیل الرحمان
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:29
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیف کوارڈینیٹر مخدوم عدیل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے نوجوانوں کو جدید اور پیشہ وارانہ تعلیم مفت فراہم کر رہی ہے ۔ہفتہ کو یہاں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم عدیل الرحمان نے کہا کہ حکومت ملک میں اقتصادی انقلاب کیلئے پڑھے لکھے اور غیر ہنر مند نوجوانوں کو مفت تکنیکی تربیت فراہم کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم تکنیکی تعلیم کے فروغ کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں کیونکہ ہنر مند نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو ملک کو موجودہ اقتصادی مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ مخدوم عدیل الرحمان نے مزید کہا کہ حکومت خواتین کو بھی مالی طور پر خود مختار بنانا چاہتی ہے اور ڈے کیئر ، گارمنٹس کے ای بزنس اور دیگر چھوٹے پیمانے پر گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو خصوصی مراعات فراہم کی جائیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.