امریکا کا مے ویدر باکسنگ کلب کوئٹہ کے محمد وسیم کا مداح نکلا
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:49
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسرکی خداداد صلاحیتیں دیکھتے ہوئے نامور امریکی مے ویدر باکسنگ کلب نے انہیں مدعو کرلیا۔
(جاری ہے)
محمد وسیم کو مشہور و معروف مے ویدرباکسنگ کلب ایک ماہ کی خصوصی تربیت دے گا جس کے بعد محمد وسیم رواں سال اپریل میں روایتی حریف بھارت کے باکسر سندیپ سنگھ کے خلاف لندن میں 12 راوٴنڈز پر مشتمل پروفیشنل فائٹ لڑیں گے۔
محمد وسیم نے پروفیشنل کیرئیرکا آغاز گزشتہ سال کورین کمپنی کیساتھ معاہدے کے بعد کیا تھا۔ اب تک کورین باکسر بینٹم وٹ کو اور بنکاک کنگز کپ میں تھائی لینڈ کے باکسرز کو شکست دے چکے ہیں۔ کامن ویلتھ ، ایشین اورسیف گیمز سمیت کئی مقابلوں کے فاتح محمد وسیم رواں سال کے آخر میں ورلڈ پروفیشنل ٹائٹل کے لئے بھی رنگ میں اتریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.