ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:25
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ حال ہی میں دو امپائرز کے زخمی ہونے کے بعدکیا گیاہے۔ آئی سی سی نے بھارت میں8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلہ حالیہ دومیچز میں امپائرز کے زخمی ہوکر اسپتال جانے کے بعد کیا گیا۔
دسمبر میں بھارت کی رانجی ٹرافی میچ میں آسٹریلوی امپائر جان وارڈ کے سرپر گیند لگی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے تھے، جبکہ رواں ماہ کینبرا میں آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کے دوران انگلش امپائرکیٹل بروکی بھی تھوڑی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ کیٹل برو کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ موجودہ دور میں کرکٹرز کی فٹنس اور قوت میں غیر معمولی اضافہ ہواہے، جبکہ بیٹ بھی زیادہ بہتر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.