حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) حکومت نے وزارت پٹرولیم اور اس کے ذیلی اداروں کے 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عارضی ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، مستقل ہونیوالے ملازمین کی کارکردگی، تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کی رپورٹ کے مطابق عارضی ملازمین کو مستقل کرنے سے ملازمین کارکردگی میں تیزیآئے گی، اس لیے ملک بھر میں 4000کے قریب عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا شیڈول بنایا جا رہا ہے جبکہ جن علاقوں سے پٹرولیم کی پیداوار ہو رہی ہے ان علاقوں کے مقامی افراد کو ملازمت میں ترجیح دی جا رہی ہے، خیبر پختونخوا کے 3اضلاع کوہاٹ، ہنگو اورکرک میں پٹرولیم کمپنیوں کے 529 ملازمین میں سے 364 ورک چارج مقامی افراد ہیں، دور درازعلاقے جہاں گیس کی پائپ لائن بچھانا بہت مشکل کام ہے ان علاقوں میں ایل پی جی کے نئے پلانٹ لگائے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.