ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:11
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکر کشور ناہید کیخلاف ڈسپلن کی خلاف وزری پر محکمانہ کارروائی کیساتھ مقدمہ بھی درج کرایا گیا جس پر ہیلتھ ورکرر ایسوسی ایشن نے محکمہ صحت کے حکام کے ناروا سلوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا لیکن اس کے باوجود شنوائی نہ ہونے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 11 فروری کو شروع ہونیوالی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے جس سے مہم کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن کی صدر رخسانہ انور کا کہنا ہے مطالبہ جائز ہے جس کے حصول کیلئے سیاہ پٹیاں باندھ کر ای ڈی او آفس کا گھیراؤ بھی کریں گے تاہم ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی نے بائیکاٹ کے حوالے سے موقف دینے سے انکار کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.