بتایا جائے عزیر بلوچ اتنے دنوں سے کہاں اور کس کے پاس تھا ‘ عزیر بلوچ کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں
سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کا صحافی کے سوال کا جواب
ہفتہ 30 جنوری 2016 12:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ بتایا جائے عزیر بلوچ اتنے دنوں سے کہاں اور کس کے پاس تھا ‘ عزیر بلوچ کی گرفتاری چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں۔ انہوں نے یہ بات ایک تقریب میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ سے متعلق ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا عزیر بلوچ کون ہے اور نہ ہی عزیر بلوچ کے پیپلز پارٹی سے متعلق کا علم ہے۔
اگر عزیر بلوچ کریمنل ہے تو اداروں نے گرفتار کیا ہو گا۔ انہوں نے اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ پہلے گھبرائے ہیں نہ اب گھبرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.