انٹر کانٹینینٹل کپ، آئرلینڈ اور پاپوا نیوگنی کے مابین چار روزہ میچ کل شروع ہوگا

ہفتہ 30 جنوری 2016 12:55

انٹر کانٹینینٹل کپ، آئرلینڈ اور پاپوا نیوگنی کے مابین چار روزہ میچ ..

ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) آئی سی سی انٹر کانٹینینٹل کپ کے تیسرے راؤنڈ میں آئرلینڈ کی ٹیم پاپوا نیوگنی سے پنجہ آزما ہوگی، یہ میچ کل اتوار سے ٹاؤنسویلی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

آئرلینڈ کی ٹیم ٹورنامنٹ ابتدائی دو میچ جیت کر 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ افغانستان اور نمیبیا کی ٹیمیں 10 سے 13 اپریل تک کھیلا جائے گا۔