ترقیاتی کاموں میں سست روی برداشت نہیں کی جائیگی‘ سرکاری افسران عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں‘ گوجر گڑھی پارک ایک عظیم منصوبہ ہے جس سے گوجر گڑھی کے خوبصورتی میں اضافہ ہوگا
رْکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چیئرمین افتخار علی مشوانی کی بات چیت
جمعہ 29 جنوری 2016 20:09
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) رْکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک کمیٹی مردان کے چیئرمین افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں میں سست روی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ سرکاری افسران عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔ منصوبوں میں بے جا تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی۔ گوجر گڑھی پارک ایک عظیم منصوبہ ہے۔
جس سے گوجر گڑھی کے خوبصوتی میں اضافہ ہوگا۔ اور شہریوں کو تفریح کیلئے بہترین مواقع میسر ہونگے۔(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے گزشتہ روز گوجر گڑھی میں 1 کروڑ 80 لاکھ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر گوجر گڑھی پارک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایکسئین ایریگیشن مسلم خان، ایس ڈی او احمد خان، ایس ڈی او ٹی ایم اے ہارون خان اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
افتخار علی مشوانی ایم پی اے نے متعلقہ حکام کو زیر تعمیر منصوبے کو اپنے مقررہ وقت اور میعار کیمطابق پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افسران عوامی منصوبوں میں بلا جواز تاخیر سے اجتناب کریں۔ اور کام کو جلد از جلد مکمل کریں۔ تاکہ عوام کو مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اور شہریوں کا بہتر سے بہتر ریلیف فراہم کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.