پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 29 جنوری 2016 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (سیکنڈ ائیر)سیکنڈ اینول2015ء اور بی ایس سی ہوم اکنامکس( فائنل ائیر)2015 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :