Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعہ 29 جنوری 2016 19:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق جسٹس (ر) امیر عالم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات