اے این ایس کے کو آ رڈینیشن آفیسر محمود احمد کی زو جہ کا علالت کے باعث انتقال ہوگیا

جمعہ 29 جنوری 2016 18:02

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء)اے این ایس کے کو آ رڈینیشن آفیسر محمود احمد کی زو جہ کا علالت کے باعث انتقال ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان نیوز پیپر ز سوسا ئٹی کے سیکریٹری جنرل سر مد علی نے عہدیداران ایگز یکٹو کمیٹی اور اے پی این ایس کے تمام اسٹاف کی جانب سے مرحومہ کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحو مہ کی مغفرت کیلئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فر مائے اور سو گوراخاندان کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطافرمائیں۔ اے پی این ایس کے اراکین محمود احمد اور کے اہل خا نہ کے اس د کھ میں برابر کے شر یک ہیں