کراچی : لیاقت سپر مارکیٹ میں دستی بم حملہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 12:14

کراچی : لیاقت سپر مارکیٹ میں دستی بم حملہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں ملزمان دستی بم حملہ ہوا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مشروب ساز کمپنی کے قریب کھڑے ایک ٹرک پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

واقعہ میں کسی قسم کاجانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا ہے جبکہ رینجرز کی بھاری نفری نے بھی جاءَ وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :