ایک نوجوان وتل دوسرا سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 28 جنوری 2016 19:55

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ سروالہ شین باغ کے 22سالہ عامر محمود کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر لاش محلہ مسکین آباد میں پھینک دی۔

(جاری ہے)

ٹائروں کی دکان پر کام کرنے والا نواب شاہ کا 42 سالہ نثار احمد سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہو گیا۔