زرعی یو نیورسٹی ،جی سی یو نیور سٹی فیصل آباد سمیت سمیت 6ہزار سے زا ئد سرکاری ،نجی سکولز کی سکیورٹی کے ا نتظا مات غیر تسلی بخش

مضا فا تی علا قوں میں انتہا ئی نا قص پنجا ب حکو مت نے اگر فوری نوٹس نہ لیا توکسی بھی وقت کو ئی بڑا سا نحہ رو نما ہو نے کا خدشہ

جمعرات 28 جنوری 2016 19:12

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) زرعی یو نیورسٹی ،جی سی یو نیور سٹی فیصل آباد سمیت سمیت 6ہزار سے زا ئد سرکاری ،نجی سکولز کی سکیورٹی کے ا نتظا مات غیر تسلی بخش مضا فا تی علا قوں میں انتہا ئی نا قص پنجا ب حکو مت نے اگر فوری نوٹس نہ لیا توان علا قوں میں کسی بھی وقت کو ئی بڑا سا نحہ رو نما ہو سکتا ہے تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں زرعی یو نیورسٹی ،جی سی یو نیور سٹی سمیت 6ہزار سے زا ئد سرکاری ،نجی سکولزمختلف علا قو ں میں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر نے میں مصروف ہیں مگر انکے سکیورٹی انتظا مات غیر تسلی بخش ہیں ذرائع نے بتا یا کہ زرعی یو نیورسٹی ،جی سی یو نیور سٹی سمت دیگر کئی اداروں کا ٹیکنیکل سٹاف بجٹ نہ ہو نے کی وجہ سے دیواریں اور خار دار تا ریں نہیں لگا رہا مضا فا تی علا قوں میں بیشتر سرکا ری ،نجی سکول ایسے ہیں یہا ں چار دیواری نام کی کو ئی چیز نہیں ہے مضا فا تی علاقو ں میں کسی بھی وقت دہشت گردی کی چھو ٹی سی وردات آسا نی سے ہو سکتی ہے ذرائع نے بتا یا ہزاروں سکول ،کا لجز نے سکیورٹی انتظا مات کے حوالے سے محکموں کو بجٹ کے لیے درحواستیں بجھوا رکھی ہیں مگر اداروں کے ہیڈز نے ان پر کو ئی نو نوٹس نہیں لیا۔

متعلقہ عنوان :