نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے دن ماسٹر کیٹیگر ی کے سنگلز ایونٹ میں پہلے راونڈ کے مقابلے ہوئے
جمعرات 28 جنوری 2016 17:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء)نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے دن ماسٹر کیٹیگر ی کے سنگلز ایونٹ میں پہلے راونڈ کے مقابلے ہوئے۔ایونٹ میں ملک بھر سے پروفیشنل باؤلنگ پلیرز نے حصہ لیا۔ایونٹ کے پہلے راونڈ میں ہر کھلاڑی نے چار، چار گیمیں کھلیں۔
(جاری ہے)
جس میں کراچی کے دانیال شاہ نے پہلے چار گیموں میں 160 ،188،182اور 192 سکور کے مجموعی 180.5 اوسط کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔
جبکہ اسلام آباد کے محمد حسین چٹھہ نے پہلے چار گیموں میں 147،181،194،194سکور کے مجموعی 179 اوسط کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔اور کراچی کے اخمر عباس نے چار گیموں میں 176،177،174اور182سکور کے مجموعی 177.3 اوسط کے ساتھ تیسری نمبر پر فائز رہا۔ایونٹ کے اگلے چار گیمزآج لیژر سٹی باؤلنگ کلب صفہ گولڈ مال میں کھلیے جائے گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.