چونیاں،6افراد آصف کالو نی کے ایک گھر سے سونے کے زیورات، نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے

جمعرات 28 جنوری 2016 16:58

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء)6افراد آصف کالو نی پتو کی میں محمد یٰسین کے گھر سے سو نے کی زیورا ت اور نقدی رقم لو ٹ کر فرار ہو گئے تفصیلا ت کے مطابق 6افراد ہلہ روڈ پر واقع آصف کا لو نی میں رہا ئش پذیر محمد یٰسین کے گھر داخل ہو گئے اور الما ری کے تالے توڑ کر سو نے کے زیورا ت اور 21ہزار روپے کی نقدی رقم لو ٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔