سبی : مٹھڑی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 16:04

سبی : مٹھڑی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : سبی میں مٹھڑی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق مٹھڑی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس بال بال بچ گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ ٹرین گزرنے کے بعد ہوا جس کے باعث ٹرین ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

متعلقہ عنوان :