برائٹو پینٹس نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میں سعید اجمل اکیڈمی کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
جمعرات 28 جنوری 2016 14:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) برائٹو پینٹس نے تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سعید اجمل اکیڈمی کو باآسانی7وکٹوں سے شکست دیدی۔
(جاری ہے)
ماڈل ٹاون گرینز کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہ میچ میں سعید اجمل اکیڈمی نے پہلے کھیل کر مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے ،محمد عمران نے 34، محمد صابر نے 29اور نوید حیدر نے 21رنز بنائے حسن محمود نے 3، وقاص سلیم نے 2اور محمد وحید نے 1وکٹ حاصل کی ۔
برائٹو پینٹس نے ہدف 16.4اوور زمیں 3وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا ۔وقاص سلیم نے 71اور طارق نواز نے 32رنزکی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔نوید حیدر نے 2اور سعید اجمل نے 1وکٹ حاصل کی ۔وقاص سلیم کو شاندار آل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.