کوئٹہ،ایف سی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں دومشتبہ افراد گرفتار

جمعرات 28 جنوری 2016 14:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرچ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں دومشتبہ افراد کوگرفتارکرکے کارروائی شروع کردی ایف سی ذرائع کے مطابق فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں دومشتبہ افراد کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :