ملگری وکیلان خیبرپختونخوا کے انتخابات پرسوں ہوگے

جمعرات 28 جنوری 2016 13:56

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) ملگری وکیلان خیبرپختونخوا کے انتخابات (30 جنوری کو) نیوبارروم ڈسٹرکٹ کورٹس پشاورمیں ہونگے‘ جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں‘ انتخابات فضل الرحما ن ایڈووکیٹ کی نگرانی میں ہونگے‘ صدارت کی نشست کیلئے عبداللطیف آفریدی اور وکیل زمان خٹک کے مابی مقابلہ ہوگا جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر محمدرفیق ‘طاہر الدین بنگش اور سید ظاہرکے مابین میدان سجے گا‘ سینئر نائب صدارت کی نشست کیلئے عمرایاز اور حیات الله امیدوار ہونگے۔

متعلقہ عنوان :