بلائنڈ اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا
جمعرات 28 جنوری 2016 13:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن نے پہلے اسپورٹس فیسٹول 2016ء کے انعقاد کااعلان کردیا۔ایک روزہ فیسٹیول اتوار 7فروری کو صبح9بجے تا شام5بجے تک کسٹم اسپورٹس کمپلیکس بلاک15ایف بی ایریا کراچی میں ہوگا۔
(جاری ہے)
آل پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے چیئرمین اور اسپورٹس فیسٹیول کے آرگنائزرسلمان الٰہی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ فیسٹیول میں چاروں صوبوں کے علاوہ فاٹا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد سے تعلق رکھنے والے تقریباً50کے قریب نابینا کھلاڑی شرکت کریں۔
سلمان الٰہی کامزید کہناتھاکہ اس ایونٹ کا مقصد نابینا کھلاڑیوں کی حوصلہ ا فزائی اورانہیں اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرناہے۔ فیسٹیول میں آرم ریسلنگ، جمپنگ،منی میراتھن، ویڈیو گیمز، شارٹ پٹ، رسہ کشی اور کرکٹ کے ڈبل وکٹ کا ایونٹ بھی ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.