آسٹریلوی اوپن ٹینس ویمنز سنگل فائنل کے فاتح کیلئے سرینا ولیمز اور جرمنی کی انجلیک کربر کے درمیان مقابلہ ہوگا

جمعرات 28 جنوری 2016 13:31

میلبرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) آسٹریلین اوپن ٹینس میں ویمنز سنگلز کا فائنل امریکا کی سرینا ولیمز اور جرمنی کی انجلیک کربر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرے سیمی فائنل میں جرمنی کی انجلیک کربر نے انگلینڈکی کونٹاکو اسٹریٹ سیٹس میں سات، پانچ اورچھ، دو سے شکست دی۔فائنل میں کربر کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز سے ہوگا ، جو پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :