آسٹریلین اوپن ، ثانیہ مرزا ، مارٹینا ہنگس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے
جمعرات 28 جنوری 2016 12:51
میلبورن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار28جنوری- 2016ء) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز جوڑی دار ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے آگئیں، دونوں پلیئرز آج مدمقابل ہوں گی ۔
(جاری ہے)
سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے اپنے کروشین جوڑی دار ایوان ڈوڈگ کے ہمراہ پاکستان کے اعصام الحق اور ان کی قزاقستان کی جوڑی دار یروسلاوا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔
سوئس پلیئر مارٹینا ہنگس نے بھارتی جوڑی دار لینڈر پائس کے ہمراہ شاندار کھیل کی بدولت امریکا کی سیلونی اسٹیفنز اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر کو زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس آج مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں مدمقابل ہوں گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.