پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 12:31

پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء): پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے آفیشل پیج پر دئے گئے ایک پیغام میں بتایا کہ اللہ نے ہمیں بیٹے سے نوازا ہے۔

(جاری ہے)

فہد مصطفیٰ کے پرستاروں کی جانب سے فہد مصطفیٰ اور ان کے اہلٍ خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔