پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا میاں عامر محمود کے والد کی وفات پر دکھ کااظہار

بدھ 27 جنوری 2016 21:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے انچارج سینیٹر سعید غنی و اراکین حبیب الدین جنیدی، لطیف مغل ،ذوالفقار قائم خانی اور منظور عباس نے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کے والد میاں ظہور الحق کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وغم کااظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :