اوگرا کرپشن کیس، توقیر صادق کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ کانیب کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب طلب
بدھ 27 جنوری 2016 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے عدالت میں پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر 82 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات لگئے گئے ہین لیکن احتساب عدالت میں مجھے جرح کرنے کا موقع دیا گیا کہ مجھے بتایا جائے اتنی بڑی کرپشن کیسے ہوئی۔
دلائل سننے کے بعد عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ توقیر صادق پر مبینہ طور پر 82 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں وہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گلانی کے دور حکومت میں بطور چیئرمین اوگرا تعینات ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.