ازبک وزیر خارجہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بدھ 27 جنوری 2016 20:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) ازبکستان کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ۔وزارت خارجہ کی ترجمان چن ہوا ینگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ ازبک وزیرخارجہ عبدالعزیز کمی لوف تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچے ہیں ۔

(جاری ہے)

ازبک وزیر خارجہ چینی حکام کیساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :