پاکستانی ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں کمزور ہے، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے: وسیم اکرم

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 19:07

پاکستانی ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں کمزور ہے، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے: ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں پاکستان کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 3 بجے شروع ہو گا۔ اس حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم ہمیشہ سے ہدف کے تعاقب میں کمزور رہی ہے۔ اس لیے اگر پاکستان ٹاس جیت جائے تو اسے پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :