ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈاتھارٹی عائشہ ممتاز ٹاؤن شپ میں چھاپہ ،20من غیر معیاری اور مضر صحت گوشت پکڑ لیا گیا
ملزم مضر گوشت کو رکشہ میں لوڈ کررہا تھا ،چھاپہ مارٹیم کو دیکھ کر فرار ہوگیا،پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی
بدھ 27 جنوری 2016 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈاتھارٹی عائشہ ممتاز کی سربراہی میں صبح سویرے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا گیا تو ناغے کے روز 20من غیر معیاری اور مضر صحت گوشت پکڑ لیا گیاجس کے باعث ناقص گوشت بیچنے والوں میں کھلبلی مچ گئی۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ لاہور کی دبنگ خاتون،فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتازدوماہ کی خاموشی کے بعد دوبارہ متحرک ہوئی ہیں اور انہوں نے اپنے فرض کو نبھانا شروع کردیا ہے جس سے ناقص اشیاء بیچنے والوں کی شامت آگئی ہے۔
اس طرح گذشتہ روز ان کی سربراہی میں ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا گیا اور ناغے کے روز ناقص اور مضر صحت گوشت رکشے میں لوڈ کرکے سپلائی کے لیے لیجایا جارہا تھا کہ ٹیم نے دیکھ لیا جس پر ڈرائیور رکشہ اور 20من مضر صحت گوشت چھوڑ کر بھاگ گیا۔ گوشت کو قبضے میں لیکر لاہور لائیو سٹاک اورپولیس کو طلب کریں اس کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.