بھارتی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 17 ریزرو بٹالین فوج بھیجنے کی منظوری دیدی

بدھ 27 جنوری 2016 13:35

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) بھارتی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 17 ریزرو بٹالین فوج بھیجنے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری دیدی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید سترہ ریزرو بٹالین بھیجی جائیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں نے دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا تھا۔

متعلقہ عنوان :