لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے ‘شہر کو ہلاکررکھ دیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 12:12

لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے ‘شہر کو ہلاکررکھ دیا

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہرکو جھنجھوڑ کر رکھ دیا بدھ کے روز12بجکر3منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ہرچیزلرزاٹھی اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے پنجاب کے دیگر شہروں میں میں محسوس کیئے گئے ہیں-

متعلقہ عنوان :