پٹھانکوٹ سے ایک مشکوک شخص گرفتار۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جنوری 2016 11:23

پٹھانکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء): بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھانکوٹ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مشکوک شخص نے پستول اور گولیاں بر آمد ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

جائزے کے بعد ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ مشکوک شخص سے رآمد ہوئی گولیاں اور پستول بھارتی ساختہ ہیں۔