امریکہ صدارتی انتخابات:ری پبلکن پارٹی میںڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈکروزکے درمیان کانٹے دار مقابلہ
31جنوری کو آئیووامیں میدان سجے گا‘ڈیموکریٹس میں ہیلری کی برتری برقرار
میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 11:12
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس اور ریپلیکن پارٹی کے امیدوار نامزدگی حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تازہ ترین سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکساس کے کٹر قدامت پسند سینیٹر ٹیڈ کروز کے درمیان ریاست آئیووا میں 2016 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لئے پہلی رائے شماری میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔
حالیہ دنوں میں کوانی پیاک یونیورسٹی کے ایک سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے 31 فیصد ریپبلکن کی حمایت حاصل کرلی ہے جو اگلے سوموار کو آئیووا میں منعقد ہونے والے کاکس میں ان کے حق میں ووٹ ڈالیں گے جبکہ ان کے مقابلے میں ٹیڈ کروز کی حمایت 29 فیصد پر ہے۔قومی سروے کے مطابق بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیڈ کروز اور دیگر 10 امیدواروں پر واضح برتری حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.