امریکہ صدارتی انتخابات:ری پبلکن پارٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈکروزکے درمیان کانٹے دار مقابلہ
31جنوری کو آئیووامیں میدان سجے گا‘ڈیموکریٹس میں ہیلری کی برتری برقرار
عمر جمشید بدھ 27 جنوری 2016 11:02
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس اور ریپلیکن پارٹی کے امیدوار نامزدگی حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تازہ ترین سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکساس کے کٹر قدامت پسند سینیٹر ٹیڈ کروز کے درمیان ریاست آئیووا میں 2016 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لئے پہلی رائے شماری میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔
حالیہ دنوں میں کوانی پیاک یونیورسٹی کے ایک سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے 31 فیصد ریپبلکن کی حمایت حاصل کرلی ہے جو اگلے سوموار کو آئیووا میں منعقد ہونے والے کاکس میں ان کے حق میں ووٹ ڈالیں گے جبکہ ان کے مقابلے میں ٹیڈ کروز کی حمایت 29 فیصد پر ہے۔قومی سروے کے مطابق بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیڈ کروز اور دیگر 10 امیدواروں پر واضح برتری حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.