اقوام متحدہ نے شامی حکومت اور حزب اختلاف کو29جنوری سے جنیوا میں شروع ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے دعوت نامے جاری کردیے
عمر جمشید بدھ 27 جنوری 2016 11:02
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ نے شامی حکومت اور حزب اختلاف کو29جنوری سے جنیوا میں شروع ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ خصوصی ایلچی برائے شام مسٹر اسٹافن ڈی مستورا نے شامی شرکاء کو اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2254(2015) کے پیرامیٹرز کے تحت دعوت نامے بھیج دیے ہیں۔
بیان میں مذاکرات میں مدعو شامی گروپوں یا شخصیات کی تفصیل نہیں بتائی گئی ہے۔البتہ روس جن شخصیات کو امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت دینے پر اصرار کررہا تھاان میں سے دو نے دعوت نامے ملنے کی تصدیق کردی ہے۔صدر شامی تحریک برائے اثباتیت معاشرہ رندا قسیس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مجھے ،ہیثم منعا ،صالح مسلم ،الہام احمد اور قدری جمیل کو انفرادی حیثیت میں مذاکرات میں مدعو کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.