وزیر اعظم نے برطانیہ کو دارالخلافہ بنالیا، روز بیرون مما لک پائے جاتے ہیں، مفتی محمدنعیم
منگل 26 جنوری 2016 21:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ وزیر اعظم نے برطانیہ کو پاکستان کا دارالخلافہ بنالیا ،آئے روز بیرون ممالک میں پائے جاتے ہیں ،قوم طرح طرح کے مسائل کا شکار بدحالی کی تصویر بنی ہے تو وزیر اعظم کو دوروں سے فرصت نہیں ، ریکارڈ دوروں پر وزیر اعظم کو ٹائٹل سے نوازنا چاہیے ،سابق حکمرانوں نے کشکول لیکر پوری دنیا کے دورے کرکے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جس کا کوئی فائد ہ قوم کو نہیں ملا وزیر اعظم بھی اسی روش پر قائم بیرونی دوروں میں مصروف قومی خزانے کو نقصان پہنچارہے ہیں اپنی نصف مدت میں 47ارب سے زائد بیرون ممالک سے قرض لیا گیا جوکہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.