سندھ میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد اراضی پر قبضہ ہے ، جو 1985ء سے چلا آ رہا ہے، محکمہ جنگلات کی 60 ہزار 332 ایکڑ اراضی لیز پر دی گئی ہے، وزیر جنگلات گیان چند ایسرانی
منگل 26 جنوری 2016 21:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) سندھ میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد اراضی پر قبضہ ہے ، جو 1985ء سے چلا آ رہا ہے ۔ محکمہ جنگلات کی 60 ہزار 332 ایکڑ اراضی لیز پر دی گئی ہے، منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر جنگلات گیان چند ایسرانی نے متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جواب دے رہے تھے، ،صوبائی وزیر نے بتایا کہ اس وقت سندھ کے 14 اضلاع میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار 569 ایکڑ اراضی پر قبضہ ہے ۔
اس قبضے میں سیاستدان ، افسران ، ڈاکو اور بااثر افراد ملوث ہیں ۔ یہ قبضے 1985ء میں کئے گئے تھے ، جو تاحال برقرار ہیں ۔ موجودہ حکومت نے کچھ اراضی خالی کرائی ہے ۔ یہ سب کو معلوم ہے کہ قبضے کس نے کئے ہیں ؟ اس پر اسپیکر نے صوبائی وزیر سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے ڈاکؤوں سے گپ شپ کی ہے ؟ گیان چند ایسرانی نے کہا کہ میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں اغواء ہو چکا ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.