چین‘ ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار سویڈن کا شہری رہا ،ملک بدر کردیا گیا
منگل 26 جنوری 2016 20:11
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) چین نے ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کئے گئے سویڈن کے ایک شہری کو رہا کرکے ملک بدر کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن کی وزیر خارجہ مارگوٹ والسٹروم نے اپنے بیان میں پیٹرڈایلن کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔
(جاری ہے)
پیٹر جائنیز ارجنٹ ایکشن گروپ کے شریک بانی میں جو کہ انسانی حقوق کے چینی وکلاء کو تربیت و معاونت فراہم کرتا رہا ہے 35 سالہ ڈابلن کو تین جنوری کو اس وقت گرفتار کیاگیا تھا جب وہ بیجنگ سے اپنا فضائی سفر شروع کرنے والے تھے۔
گرفتاری کے بعد ان کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہوسکا تھا تاہم گزشتہ ہفتے وہ پہلی بار سرکاری ٹی وی چینل پر خود پر لگائے گئے الزامات کا اعتراف کرتے ہوئے نظر آئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.