پابندیاں ختم ہونے کے باوجود یورپی بینک ایران سے معاملات میں خائف
یورپی بینکوں کا خوف کمپنیوں کے پاسداران انقلاب کے کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے ہے،جرمن میڈیا
منگل 26 جنوری 2016 19:45
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) مغربی ممالک کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کے بعد تہران پر سے پابندیاں اٹھانے کے اعلان کے باوجود عالمی بالخصوص یورپی بینکوں نے ایران کے ساتھ معاملات کے حوالے سے اپنے اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ خاص طور پر پاسداران انقلاب کے ادارے سے مربوط کمپنیوں کے ساتھ جن کا ایرانی معیشت کے بڑے حصے پر کنٹرول ہے۔
جرمن ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی بینکوں کا خوف درحقیقت ان کمپنیوں کے ساتھ مالی لین دین سے متعلق ہے جو خفیہ طور پر پاسداران انقلاب کے زیرانتظام ہیں۔ اگرچہ یہ بینک ابھی تک پابندیاں اٹھائے جانے کے اس فیصلے کی تفصیلات کے منتظر ہیں جو 17 جنوری سے نافذ العمل ہے۔ جرمن بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی تفصیلات کے منتظر ہونے کے اعلان کے بعد مالیاتی اداروں میں ذمہ داران کا کہنا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ بہت احتیاط سے معاملات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.